پورٹ فولیو
اگر آپ اپنا سرمایہ محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔اپنا پٹرول، ڈیزل اور بجلی بچانا چاہتے ہیں۔اپنا ٹریکٹر ، ٹیوب ویل، کار، پک اپ، بس ٹرک اور باقی لوڈر وغیرہ محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔اپنے ٹریکٹر ، ٹیوب ویل، کار، پک اپ، بس ٹرک اور باقی لوڈر وغیرہ کی ان کی آن لائن مانیٹرنگ کرنا چاہتے ہیں تاکہ خرچ کم اور کوالٹی بہتر رہے۔ تو آپ ہمیں خدمت کا موقع دیں تاکہ ہم بروقت آپ کی تمام مشکلات کا حل فراہم کریں۔
- بالکل درست پیمانہ کے مطابق پیڑول اور ڈیزل سے باخبر
- بیٹری سے چھیڑچھاڑ کی صورت میں آپ کے فون پر بروقت پیغام
- سگنل جیمر والے علاقہ میں بھی مکمل رابطہ
- اپنی مرضی کے مطابق گاڑی چلانے والے علاقہ کا تعین
- ویب سائیٹ اور اینڈرائیڈ فون کے ساتھ سہولت
- گاڑی چلانے کے انداز سے باخبر
- جی پی ایس کے ساتھ فیول مانیٹرنگ کی سہولت
- گاڑی کی رفتار سے ہر پل باخبر
- ڈرائیور کے غلط طریقہ سے گاڑی چلانے پر پیغام
- بیکار میں گاڑی یا ٹریکٹر کو اسٹارٹ رکھنے کی رپورٹ
- گاڑی کی سروس کا جدول
- ایس ایم ایس کے ذریعے مکمل پیغام رسانی
- 24/7 گاڑی کی مانیٹرنگ وہ بھی اپنے فون پر
- بذریعہ جی پی ایس اور جی ایس ایم مکمل ٹریکنگ
- 24/7 آپ کی خدمت میں کوشاں کال سنٹر
- موبائل ریکوی ٹیم
- گاڑی چوری یا چھن جانےکی صورت میں جی ایس ایم والے علاقہ میں ریکوری میں مدد کی سہولت
- گھر بیٹھے ٹیوب ویل چلنے اور بند ہونےسے باخبر
- بجلی بندہونے اور بجلی آنےسے باخبر
- ٹیوب ویل کے استعمال کے دورانیہ اور استعمال کی رپورٹ
- گھر بیٹھے ٹیوب ویل کو اپنے فون سے بند کرنے کی سہولت

علی اکبر گروپ متعدد صنعتوں میں کام کررہا ہے جس میں زراعت،توانائی اور ٹیکسٹائل کے شعبے شامل ہیں جن مین معشیت کی مصنوعات، تکنیکی مہارت اور متنوع فیلڈ سروسز کے ذریعے پاکستان کی معشیت کو جدید تیکنیک اور ٹیکنالوجی مہیا کی گئی ہے۔

فرسٹ فیڈیلٹی لیزنگ مضاربہ ایک مستقل، کثیر مقصدی اور کثیر جہتی ادارہ ہے جو مضاربہ کپمنی کنٹرول آرڈیننس 1980 کے تحت بنایا گیا ہے۔

ایسٹ ویسٹ انشورنس کمپنی لمیٹڈ 1983 میں انشورنس انڈسٹری کے افق پر ابھری۔ جس کا آغاز جناب یونس خان مرحوم نے کیا تھا وہ کمپنی کے پہلے چیرمین تھے۔ کمپنی نے سالہا سال بہتر انتظامی امور اور مستعد عملے کی ان تھک محنت سے بہت کامیابیاں حاصل کیں۔ ایسٹ ویسٹ انشورنس کمپنی ملک بھر میں وسیع پیمانے پر موجود شاخوں کے ساتھ ساتھ اپنے پالیسی ہولڈرز کی پراعتماد کمپنی ہے
